وبائی امراض ہمارے برے اعمالوں کے نتیجے میں آتے ہیں اس وقت توبہ استغفار کی ضرورت ہے،اکرم راہی
ہفتہ 4 اپریل 2020 12:30
(جاری ہے)
ایک نٹرویو میں اکرم راہی نے کہاکہ اس وقت پوری دنیا کرونا وائرس کی لپیٹ میں آچکی ہے جس میں ہمارا پیارا پاکستان بھی شامل ہے اس وقت پاکستان میں بھی اس کے اثرات بڑھ رہے ہیں جسے کم کرنے کے لیئے ہماری حکومت،آرمی،پولیس اور خصوصاً ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف بھی کوششیں کرنے میں مصروف ہیں۔
اکرم راہی نے کہاکہ ان کی کوششوں کو کامیاب بنانے کے لیئے ہم سب کو ان کے کندھے سے کندھا ملانا ہوگا ور جو احکامات اور حفاظتی تدابیر وہ بتا رہے ہیں ان کی بجاآوری میں کوئی کسر نہ چھوڑیں۔اکرم راہی نے مذیدکہا کہ اس وقت پورے ملک کی فضا میں سوگواریت اور بے چینی پھیلی ہوئی ہے ہر کوئی اس وباء کی وجہ سے پریشان ہے اس لیئے ہمیں ایک دوسرے کا خیال رکھتے ہوئے خود کا خیال بھی رکھنا ہوگا تاکہ ہم اس موزی وائرس سے جلد سے جلد چھٹکارا حاصل کرسکیں اور ملک میں امن او ر خوشیاں دوبارہ لوٹ آسکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.