پاکستان میں کورونہ وائرس کیخلاف لڑنے والی عالمی جنگ میں عوام اور سیاسی قوتوں کے اتحاد و اتفاق سے شکست دینگے،اسد قیصر
عوام حکومت کو کورونہ وائرس کے خلاف عملی اقدامات کیلئے خدمت کا موقع دیں،وباء کو عوام کے تعاون سے شکست دینگے،رے سسٹم میں ڈسٹری بیوشن کی جو خامیاں ہے وہ دور کرینگے،سپیکر قومی اسمبلی
ہفتہ 4 اپریل 2020 19:26
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمارے سسٹم میں ڈسٹری بیوشن کی جو خامیاں ہے وہ دور کرینگے عوام حکومت کو کورونہ وائرس کے خلاف عملی اقدامات کے لئے خدمت کا موقع دیں۔
اس وبائی مرض نے تمام ممالک کو مشکلات و پریشانی سے دور چار کر دیا ہے اس وباء کو عوام کے تعاون سے شکست دینگے انہوں نے کہا کہ صوابی کے سرکاری ہسپتالوں کے لئے ہنگامی بنیادوں پر مزید 61ڈاکٹر دیئے گئے ہیں ۔ اس موقع پر چیف ایگزیکٹو باچا خان میڈیکل کمپلیکس ڈاکٹر فصیح الزما ن نے اپنے بریفنگ میں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور وزیر صحت تیمور سلیم خان جھگڑا کو بتایا کہ آئی سی یو میں ہنگامی بنیادوں پر وائرس کے مریضوں کے علاج معالجے کے لئے 16بیڈ قائم کئے ہیں اور ہر بیڈ پر تقریباً پچاس لاکھ روپے خرچ آیا ہے جب کہ آئی سی یو میں وینٹی لیٹر سمیت مریضوں کے لئے تمام طبی سہولیات میسر ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.