برطانیہ: لیبر پارٹی رہنما نے صہونی مخالفت کیلئے یہودی کمیونٹی سے معافی طلب کرلی

ہفتہ 4 اپریل 2020 23:24

لندن( آن لائن ) برطانیہ کی مرکزی اپوزیشن لیبر پارٹی کے نئے رہنما نے ہفتے کے روز اپنے حلقوں میں صہیونی مخالفت کے لئے یہودی کمیونٹی سے معافی طلب کرتے ہوئے اسے ایک ’’دھبہ‘‘ قرار دیا ہے اور اس کے خاتمے کا اعادہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

کائرسٹارمر نے اپنی کامیابی کے اعلان کے بعد ایک بیان میں کہا کہ لیبر پارٹی کی جانب سے میں معافی چاہتا ہوں ، میں اس زہر کو جڑ سے ختم کروں گا اور صیہونی ممبران اور ہمیں چھوڑنے والے وہ لوگ جو محسوس کرتے ہیں کہ وہ مزید ہماری حمایت نہیں کرسکتے ، کی واپسی کے ذریعے کامیابی حاصل کروں گا ۔

متعلقہ عنوان :