قتل و ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث چار ملزمان گرفتار، ایس پی راول
پیر 6 اپریل 2020 17:28
(جاری ہے)
پولیس نے بتایا ہے کہ چھاپہ کے دوران گرفتار ہونے والے زخمی ڈکیت کی شناخت آصف اورایوب کے نام سے ہوئی جبکہ اکرام اللہ عرف خان بابا فرار ہوگیا جس کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن کیا گیا۔
ایس پی نے بتایا ہے کہ ڈکیت گینگ نے 21 مارچ کو بنی کے علاقہ سکیم نمبر 2میں رات گھر میں داخل ہو کر ڈکیتی کے دوران زبیر رؤف اور عمیر رؤف دونوں بھائیوں کو دوران واردات گولیاں ماریں تھیں،عمیر رؤف فائرنگ سے جانحق جبکہ دوسرا بھائی زبیر زندگی اور موت سے جنگ لڑ رہا ہے اور معزور ہو چکا ہے۔رائے مظہر اقبال نے بتایا ہے کہ ڈکیت گینگ ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ہیں۔مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر تعلیم کے حکم پر عمرکوٹ ضلع کے 120 گھوسٹ اساتذہ کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے
-
عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کئے جانے کا امکان
-
کوٹ ادو،ٹریفک حادثے میں 13 افراد جاں بحق، وزیرِ اعظم کا اظہارِ افسوس
-
کرپشن کم ہونے سے پاکستان امیر نہیں ہوجائے گا، مفتاح اسماعیل
-
پوری توجہ مہنگائی میں کمی لاکر عوام کو ریلیف دینے پر مرکوز ہے‘مریم نوازشریف
-
بی آئی ایس پی کے آفیشل نمبر '8171' کے علاوہ کسی اورنمبر سے موصول ہونے والے پیغامات پربھروسہ نہ کریں، روبینہ خالد
-
مثبت معاشی اعشاریئے پاکستان کیلئے بہترمستقبل کی نوید ہیں، مریم نواز
-
پارٹی سیکریٹریٹ توڑنے سے عوامی حمایت کم نہیں ہوگی ، حلیم عادل شیخ
-
10 سال سے یاسین ملک کو نہیں دیکھا،مشعال ملک کا ملاقات کا مطالبہ
-
چوہدری شافع حسین سے ایکو سولر کمپنی آف چائنا کے وفد کی ملاقات، سولر انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت
-
بھارتی سمگلر کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام ، گرفتار کرلیا گیا
-
تندور مالکان نے 15 روپے سے کم روٹی فروخت کرنے سے انکار کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.