51 نئے کیسز کے ساتھ وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد932ہوگئی ہے،مراد علی شاہ
پیر 6 اپریل 2020 23:46
(جاری ہے)
وزیراعلی سندھ نے مخیر حضرات سے کہا کہ وہ راشن کی تقسیم میں لوگوں کے درمیان فاصلہ رکھیں،راشن کی تقسیم سے اگر کورونا وائرس پھیلا تو یہ جرم سمجھا جائے گا۔
سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم لاک ڈائون کے بعد کام کرنے کیلئے ضابطہ کار (ایس او پی)بنا رہے ہیں، ہر سیکٹر میں لوگوں کو بننے والی ضابطہ کار کے تحت کام کرنا ہوگا۔ وزیراعلی سندھ نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اپنے بزرگوں اور بچوں کا خیال رکھیں اور وائرس سے بچائو کیلئے حفاظتی اقدامات کے تحت فاصلہ رکھیں۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ اگر آپ کورونا کے مریض ہیں یا آپ میں کورونا کا شک ہے تو آپ کو سرکاری نمبر سے فون آئیں گے۔ آپ سے التجا ہے کہ آنے والی فون کالز کے سوالات کے صحیح جوابات دیں۔ حکومت کی طرف سے اگر آپ کو ایک یا زائد مرتبہ کالز آئیں تو آپ بیزاری ظاہر نہ کریں اور مکمل تعاون کریں۔ وزیراعلی سندھ نے اپنے وڈیو پیغام میں مزید کہا کہ اللہ پاک آپ سب کو اور ہم کو اس موذی وائرس سے محفوظ رکھے۔ انہوں نے کہا کہ آپ سب کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.