فرانس میں حالات مسلسل خرابی کا شکار، لاک ڈاؤن میں مزید سختی

بدھ 8 اپریل 2020 00:24

فرانس میں حالات مسلسل خرابی کا شکار، لاک ڈاؤن میں مزید سختی
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 اپریل2020ء) فرانس کے درالحکومت پیرس میں لاک ڈاؤن پر مؤثر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے مقامی پولیس اور میئر پیرس نے مشترکہ طور پر صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک انفرادی کھیل کی سرگرمیوں ’جاگنگ پر 8 اپریل پابندی عائد کر دی ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹاؤن ہال پیرس کی حدود میں 10 بجے سے شام 7 بجے تک انفرادی کھیل کی سرگرمی ’جا گنگ‘ ممنوع ہوگی۔حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پابندی کا مقصد لاک ڈاؤن پر موثر 5 عملدرآمد یقینی بنانا ہے۔

متعلقہ عنوان :