صفر کارکردگی پر حکومت بوکھلاہٹ کا شکارہو چکی‘ سلیم ر ضا
لوگ بھو ک سے مررہے ہیں حکومت ضر ب تقسیم کرکے عوام کو بے و قو ف بنانے کی کو شش کررہی ہے
بدھ 8 اپریل 2020 13:14
(جاری ہے)
انہو ں نے مشکل حالا ت میں قوم کا سا تھ شا نہ بشانہ کھڑے ہونے کی باری آ ئی تو کپتان کے جیا لے منظر سے غا ئب ہو چکے ہیں ووٹ چور ، آ ٹا اور چینی چور تحریک انصا ف کی اصلیت قوم کے سامنے آ چکی ہے ۔
ان شا ء اللہ کورونا اور کپتان سے جلد عوام کو نجا ت ملنے والی ہے پاکستان کامستقبل رو شن اور ووٹ چورو ں کامستقبل تاریک ہو چکاہے ، کپتان کے کھلا ڑی کڑے احتسا ب کاسامنا کرنے کیلئے تیا رہو جا ئیں اب ان کی باری آ چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.