وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے بہنوئی کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعہ 10 اپریل 2020 11:45

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا وزیراعلی سندھ سید مراد علی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2020ء) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے بہنوئی سید مہدی شاہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر کی دعا کی۔