سندھ کا بدنام زمانہ ڈاکوں سہنو شر زخمی حالت میں گرفتار، بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد
ہفتہ 11 اپریل 2020 00:15
(جاری ہے)
خفیہ اطلاع پر کشمور پولیس ایس ایچ او زیاد احمد نوناری اس کے ٹیم نے گیہل پور کچے کے علائقے میں کارروائی کی جبکہ پولیس کاروائی میں مختلف اضلاع میں ڈکیتی اغوا برائے تاوان قتل اور پولیس مقابلہ سمیت متعدہ مقدمات میں مطلوب بد نام زمانہ ڈاکو سہنو شر کو زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا ایس ایس پی سید اسد رضا شاہ نے بتایا کہ گرفتار ڈاکو ایک روز قبل پولیس تھانہ ماچکو چوکی پر بھی حملے میں ملوث تھا اور چوکی پر حملے کے دوران پولیس کے جوابی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا ۔
ایس ایس پی سید اسد رضا شاہ نے مزید کہا کہ گرفتار ملزم سہنو شر سنگین مقدمات میں مختلف پولیس تھانوں میں مطلوب تھا۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.