اداکاری کا فن مجھے ورثے میں ملا ہے ،ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھاتا ہوں‘ احد رضا میر
زندگی میں آگے بڑھنے کی جستجو رکھنے والے ہی کامیاب ہوتے ہیں ‘ انٹرویو میں گفتگو
ہفتہ 11 اپریل 2020 11:39
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں احد رضا میر نے کہا کہ زندگی میں آگے بڑھنے کی جستجو رکھنے والے ہی کامیاب ہوتے ہیں اور میں اسی ڈگر پر چل رہا ہوں ۔
انہوںنے کہا کہ والد محترم کی وجہ سے اداکاری کے فن کو سمجھنے میں بڑی مدد ملی ہے اور اگریہ کہا جائے مجھے اداکاری کا فن ورثے میں ملا ہے تو یہ غلط نہ ہو گا ۔ میری کوشش ہے کہ اپنے کام سے اپنے خاندان کی عزت میں اضافہ کروں اور اس کے لئے ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھاتا ہوں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.