جنوبی وزیرستان میں احساس پروگرام کے تحت امدادی پیکیج کی تقسیم کے لئے نومراکز قائم
پیر 13 اپریل 2020 21:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وانا میں ایگری پارک ، گورنمنٹ پرائمری اسکول شولم ، آرمی پبلک اسکول شکائی ، اور گورنمنٹ ہائی اسکول توکھولا اس طرح لدھا میں تحصیل بلڈنگ سراروغہ اور تحصیل بلڈنگ لدھا اور دیگر جگہوں پر مراکز قائم کیے گئے ہیں جبکہ سرکائی سب ڈویڑن میں ، مولا خان سرائے اور ڈپٹی کمشنر کے احاطے میں انتظامات کیے گئے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ انہوں نے ان علاقوں کا انتخاب کیا جن میں انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہے۔ حمید اللہ خٹک نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ صوبائی حکومت کی ہدایات اور ایف سی ساؤتھ کی تعاون سے عوام کی بھر پور خدمت کررہی ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی نااہلی اور کوتاہی کی صورت میں قانونی چارہ جوئی سے دریغ نہیں کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.