محسن عباس حیدر نے لائیوکنسرٹ کر کے شائیقن کے دل جیت لیے

پیر 20 اپریل 2020 15:02

محسن عباس حیدر نے لائیوکنسرٹ کر کے شائیقن کے دل جیت لیے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2020ء) اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر نے انسٹاگرام پر لائیو کنسرٹ کیا،جسے شائقین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

(جاری ہے)

محسن عباس حیدر نے گزشتہ روز لائیو کنسرٹ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس سے قبل علی سیٹھی، راحت فتح علی خان ،سٹرنزاوردیگر کئی معروف نام بھی انسٹا گرام پر لائیو کنسرٹ کر چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :