ویٹ لفٹنگ کے کھلاڑی اپنی فزیکل فٹنس اور تربیت گھروں میں رہ کر جاری رکھیں، علی اسلم چوہدری
بدھ 22 اپریل 2020 15:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کھلاڑی پوری دنیا میں پھیلی ہوئی اس وبائی بیماری کی وجہ سے اپنے گھروں سے غیر ضروری طور باہر نہ نکلیں اور نہ ہی اپنے گھروں والوں کو باہر جانے دیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم حکومتی احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے اس وباء سے جلد نجات حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ ایک سوال کے جواب پاکستان واپڈا سے تعلق رکھنے والے قومی کوچ علی اسلم چوہدری نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے ایشین گیمز، کامن ویلتھ گیمز، سائوتھ ایشین گیمز کے علاوہ کئی انٹرنیشنل سطح پر ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں میڈلز حاصل کر رکھے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ برس سائوتھ ایشین گیمز پاکستان میں منعقد ہوں گی جس کی تیاری بھی بہت ضروری ہے اور حکومتی سطح پر بھی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ضروری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.