زرعی انجینئرز نے گندم کی کٹائی کیلئے سلف سٹارٹ انجن کے ساتھ جدید ترین پاور ریپر تیار کرلیا، ڈیڑھ لیٹر پٹرول سے ایک ایکڑ فصل کی کٹائی ممکن ہو سکے گی
بدھ 22 اپریل 2020 15:19
(جاری ہے)
پاور ریپر تیار کرنے والی نجی کمپنی کے ذرائع نے بتایاکہ گندم کی کٹائی کیلئے تیار کیا جانیوالا یہ پاور ریپر انتہائی مضبوط اور پائیدار ہے جو ڈیڑھ گھنٹے میں ایک ایکڑ رقبہ سے گندم کی کٹائی کرتے ہوئے 10 مزدوروں کے برابر کام کرنے کی صلاحیت رکھتاہے۔ انہوںنے بتایاکہ اس خود کار پاور ریپر سے گندم کے علاوہ چاول اور سبز چارے کی کٹائی بھی کی جا سکتی ہے۔
مزید زراعت کی خبریں
-
کاشتکارکپاس کی کاشت ترجیحا 15 مئی تک مکمل کرلیں، ترجمان محکمہ زراعت
-
کپاس کے کاشتکاروں کیلئے 15 روزہ سفارشات جاری
-
محکمہ زراعت کا کپاس کی ریکارڈ پیداوارحاصل کر نے کےلئے کاشتکاروں کو تمام ممکن سہولیات کی فراہمی کا اعلان
-
محکمہ زراعت کا ٹماٹرکے کاشتکاروں کوآبپاشی میں احتیاط برتنے کامشورہ
-
کھجو ر کے باغبانوں کو درختوں کی شاخ تراشی کی ہدائت
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
-
بی ٹی اقسام کےخلاف قوت مدافعت روکنے کےلئے کاشتکارکم از کم10فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام کی کپاس کاشت کریں،ماہرین زراعت
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.