الخدمت فاونڈیشن حقیقی معنوں میں رنگ،نسل،زبان اور مذہبی تفریق سے بالاتر دکھی انسانیت کی عملی خدمت کا مظاہرہ کر رہی ھے،رمشتاق احمد خان
بدھ 22 اپریل 2020 23:25
(جاری ہے)
رمضان المبارک کے دوران اور عید سے قبل الخدمت صوبہ بھر میں پانچ لاکھ گھرانوں کی دہلیز پر راشن کی صورت میں فوڈ پیکجز پہنچائے گی جس میں اب تک 52000 گھرانوں تک راشن پہنچاچکے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینٹر مشتاق احمد خان نے الخدمت فاونڈیشن ملاکنڈ کے تحت تھانہ میں 1000سے زائد گھرانوں کو فوڈ پیکجز فراہمی کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے موقع پر الخدمت کے رضاکاروں اور میڈیا کینمائندوں سے بات چیت کرتے ھوئے کیا۔اس موقع پر الخدمت فاونڈیشن خیبر پختونخوا کے صدر خالدوقاص،نائب صدور زاکر حسین،فضل محمود،ضلعی صدر سہیل خٹک بھی موحود تھے تقریب میں سابق تحصیل ناظم شہاب حسین،تھانہ کے صدر نوراللہ تھانوی،سہیل خان اور حلقہ خواتین کی ناظمہ ناجی گل کی کاوشوں سے تھانہ ملاکنڈ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے مستحق گھرانوں کے لئے ایک ہزار فوڈ پیکجز فراہم کئے گئے جن میں آٹا،گھی،چینی،چاول،دالیں چائے کی پتی اور دیگر خوراکی اجناس شامل تھے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.