پاکستان میں حاملہ خواتین میں کورونا وائرس کی شرح خطرناک حد تک زیادہ
گجرات میں 300 حاملہ خواتین کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 28 کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جبکہ 200 سے زائد کی کورونا رپورٹس آنا باقی ہیں
خُرم انیق ہفتہ 9 مئی 2020 10:21
(جاری ہے)
خیا ل رہے کہ چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کورونا وائر س نے اس وقت پاکستا ن میں بھی اپنے قدم جما لئے ہیںجس کے بعد ہر گزرتے دن کے ساتھا اس کی تباہی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
پاکستان حکومت کی جانب سے وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے لیکن ابھی تک اس میں کسی قسم کی کامیابی سامنے نہیں آئی۔ آج ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن کو بھی ختم کر دیاگیا ہے لیکن لوگوں کو ہدایت کرنے کا کہا گیاہے۔ ۔ اس وقت پاکستا ن کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا جائے تو اس وقت پاکستان بھر میں کورونا کے متاثرہ افراد کی تعداد 26 ہزار 800 سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ 622 افراد کورونا کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پاکستان میں اب حاملہ خواتین بھی کورونا وائرس سے متاثر ہونے لگ گئی ہیں جس کی تازہ مثال گجرات کی ہے جہاں جمعرات کو 300 حاملہ خواتین کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 28 کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جبکہ 200 سے زائد کی کورونا رپورٹس آنا باقی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ نے سی ڈی اے کو 6 ماہ میں لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا ٹاسک دے دیا
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.