سیکرٹری آرکائیوز و سروسز کا تحصیل دنیاپور کا دورہ، مراکز خرید گندم کا معائنہ کیا
ہفتہ 9 مئی 2020 17:00
(جاری ہے)
انہوں نے مزید بتایا کہ گندم خریداری مہم میں کاشتکاروں سے آخری دانہ تک گندم خرید کی جائے گی۔ اس موقع پر سیکرٹری آرکائیوز پنجاب طاہر یوسف نے گندم خریداری سنٹر پر اًن لوڈنگ کے دوران گندم کے تھیلوں کا موقع پر وزن کرایا اور نمی کا تناسب چیک کیا۔
انہوں نے گند م خرید مراکز پر کاشتکاروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور کورونا سے بچاؤ کے سلسلے میں اٴْٹھائے جانے والے حفاظتی اقدامات کا بھی جائزہ لیا۔ بعد ازاں سیکرٹری آرکائیوزپنجاب نے تحصیل دنیا پور کے سپیشل ایجوکیشن سنٹر میں قائم فیلڈ ہسپتال کا بھی معائنہ کیا۔ اس موقع پر اس ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر منصور احمد نے صوبائی سیکرٹری کو تحصیل بھر میں کورونا وائرس سے بچاؤ اور متاثرہ مریضوں کے علاج و معالجہ کے حوالے سے کیئے جانے والے اقدامات بارے تفصیلی بریفننگ دی۔ سیکرٹری آرکائیوز و سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب طاہر یوسف نے کورونا وائرس کے حوالے سے تحصیل بھر میں کیئے جانے والے اقدامات کو سراہتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.