وزیرآباد،تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں قائم پنجاب کی تیسری بڑی جدید بائیو سیفٹی لیب 3 کے عملہ کو خصوصی الائونس دینے کی بجائے ان کی تنخواہ کاٹ لی گئی
لیب میں 26روز میں 3ہزار کرونا ٹیسٹ کئے گئے
ہفتہ 16 مئی 2020 23:12
(جاری ہے)
حکومت نے ایسی لیبارٹریوں میں کام کرنے والے عملہ کے لئے خصوصی الائونس کا اعلان کیا تھا لیکن عملہ کو خصوصی الائونس دینے کی بجائے ان کی تنخواہوں میں سے کٹوٹی کر لی گئی ہے۔
وزیرآباد کی بی ایس ایل 3لیب میں تعینات عملہ نے لیبارٹری کو اس کی مکمل صلاحیت کے مطابق فعال کر دیا ہے۔ سرکاری طور پر لیبارٹری کی صلاحیت 100ٹیسٹ روزانہ ہے جبکہ عملہ نے اضافی محنت کر کے 26روز میں تین ہزار کرونا ٹیسٹ کئے ہیں لیکن حکومت کی جانب سے انہیں کوئی ایوارڈ نہیں دیا گیا ہے۔عوامی سماجی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حساس لیبارٹری میں کام کرنے والے عملہ کو خصوصی الائونس دینے کا بندوبست کر ے۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.