لاہورسمیت پنجاب کے بیشتراضلاع میں موسم گرم وخشک رہنے کا امکان

منگل 19 مئی 2020 14:11

لاہورسمیت پنجاب کے بیشتراضلاع میں موسم گرم وخشک رہنے کا امکان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2020ء) محکمہ موسمیات کے مطا بق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطا بق صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ کیمطابق گز شتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبہ کے بیشتر علاقوں میںموسم گرم اور خشک رہا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز صوبائی دارالحکومت میںریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت کم سے کم 34ڈگری سینٹی گریڈ اورزیادہ سے زیادہ36ڈگری سینٹی گریڈ رہاجبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 36فیصد رہا۔

متعلقہ عنوان :