تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1457.70 فٹ اور بجلی کی پیداوار 1652 میگاواٹ ہو گئی

بدھ 20 مئی 2020 23:06

ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2020ء) تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1457.70 فٹ اور بجلی کی پیداوار 1652 میگاواٹ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1457.70 فٹ ہو گئی، ڈیم میں پانی کی آمد 52500 اور اخراج 85 ہزار کیوسک ہے۔

(جاری ہے)

تربیلا ڈیم کے 17 میں سے 4 پیداواری یونٹ بند جبکہ 13 پیداواری یونٹس سے بجلی کی پیداوار 1652 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :