پی آئی اے طیارہ حادثے پر گہرا دکھ اور افسوس ہے، سینیٹر شبلی فراز

جمعہ 22 مئی 2020 21:53

پی آئی اے طیارہ حادثے پر گہرا دکھ اور افسوس ہے، سینیٹر شبلی فراز
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2020ء) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی آئی اے طیارہ حادثے پر گہرا دکھ اور افسوس ہے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ یہ انتہائی غم زدہ کر دینے والا حادثہ ہے،متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں،اس وقت بنیادی توجہ امدادی کاروائیوں پر مرکوز ہے۔

متعلقہ عنوان :