عیدالفطر کے بعد سپریم کورف لاہور رجسٹری میں تین بینچ مقدمات کی سماعت کریں گے

ہفتہ 23 مئی 2020 23:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2020ء) عیدالفطر کے بعد سپریم کورف لاہور رجسٹری میں تین بینچ مقدمات کی سماعت کریں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے اس فیصلے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

(جاری ہے)

دو دو ججوں پر مشتمل بینچ مختلف نوعیت کے مقدمات کی سماعت کریں گے جو 28 اور 29 مئی کو ہوگی۔