دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 29 مئی 2020 13:03

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2020ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 103400کیوسک اور اخرج 90000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 66600کیوسک اور اخراج 66600کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد57700کیوسک اور اخراج70000کیوسک جبکہ چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد39600کیوسک اور اخراج18100 کیوسک رہا۔

جناحبیراج آمد140400 کیوسک اور اخراج13310کیوسک،چشمہ آمد139100کیوسک اوراخراج 142000 کیوسک، تونسہ آمد135200 کیوسک اور اخراج120400 کیوسک، پنجند آمد27100 کیوسک اور اخراج 12300 کیوسک،گدو آمد 107600کیوسک اور اخراج 91300 کیوسک، سکھر آمد75500کیوسک اور اخراج31400کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد27700 کیوسک اور اخراج 500کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1443.35 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.038 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1212.60 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.165 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 642.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.058 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔