ملازمہ نے اپنی سعودی مالکن کو مار ڈالا
قاتل ملازمہ نے واردات انجام دینے بعد خود کو بھی مارنے کی کوشش کی، مگر کامیاب نہ ہو سکی
محمد عرفان جمعہ 29 مئی 2020 13:25
(جاری ہے)
پولیس ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔
فلیٹ اندر سے بند تھا جسے کافی مشقت کے بعد کھولا گیا جہاں خون میں لت پت معمر خاتون کی نعش پڑی ہوئی تھی۔اہلکاروں نے فلیٹ کی تلاشی لی اور ایک کمرہ اندر سے مقفل تھا جس کا دروازہ کافی کوشش کے بعد توڑا گیا جہاں ملزمہ چھپی ہوئی تھی۔پولیس نے واردات میں استعمال ہونےوالا چاقو بھی برآمد کر لیا ۔ گرفتار کی گئی افریقی خادمہ کے جسم پر بھی چاقو کے نشانات تھے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس نے خودکشی کے ارادے سے خود کو تکلیف پہنچائی ہو گی۔ملزمہ کو حراست میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا جبکہ نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال بھجوا دیا گیا۔ نعش کے ابتدائی معائنہ میں بتایا گیاہے کہ ملزمہ نے چاقو کے 9 وار کیے تھے۔ ملزمہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسکا تعلق افریقہ سے ہے جومعمر خاتون کے پاس گزشتہ 3 ماہ سے ملازم تھی ۔ ملزمہ سے تحقیقات مکمل کرنے کے بعد اسکا کیس پراسیکیوشن کے ادارے کے سپرد کردیا جائے گا جہاں چالان مکمل کرکے مقدمہ عدالت بھیجاجائےگا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.