بٹگرام ،شقی القلب شخص نے اپنے بیٹے،بیٹی ،دو بیویوں اوربہوسمیت پانچ افراد کوقتل کردیا،پولیس اہلکار زخمی،پولیس مقابلہ میں قاتل بھی ماراگیا
جمعہ 29 مئی 2020 20:04
(جاری ہے)
اطلاع ملنے پر ایس ایچ او تھانہ پزنگ انسپکٹر نثار احمد خان بمعہ پولیس نفری موقع پر پہنچ گئے مزکورہ جہانزیب نامی بندہ اپنے پاس کسی کو آنے نہیں دیرہا تھا اور نہ ہی پولیس سے بات کرنے کو راضی تھا۔
پولیس پارٹی علاقہ میں موجود تھی ڈی پی او بٹگرام طارق سہیل مروت نے خود موقع پر جاکر معاملہ کا جائزہ لیا اور قاتل سے بات چیت کرنا چاہی مگر وہ شخص کسی قسم کی بات چیت کرنا نہیں کرناچاہتاتھا اور پولیس پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار بازو پر گولی لگنے سے زخمی ہوا پولیس نے بھی اپنے بچا کیلئے جوابی فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں ملزم جہانزیب مارا گیا۔جس کے بعدپولیس فورا گھر کے اندر داخل ہوئی۔ فائرنگ کرنے والے جہانزیب سے آلہ قتل کلاشنکوف قبضہ میں لیا۔گھر کی تلاشی لینے پر پتہ چلا کہ ملزم نے اپنی دو بیویوں،ایک بہو،ایک بیٹی اور ایک بیٹے کو قتل کیا ہوا تھا۔پولیس نے لاشیں قبضہ میں لیکر برائے پوسٹ مارٹم ٹائپ ڈی ہسپتال بنہ الائی روانہ کیں۔جہاں پوسٹ مارٹم کے بعدنعشیں وارثا کے حوالہ کردی گئیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.