آئی سی ای میں روئی کے نرخوں میں 1 فیصد کمی

ہفتہ 30 مئی 2020 10:25

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2020ء) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 1 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ ہانگ کانگ کے مسئلے پر چین کے ساتھ کشیدگی کی وجہ سے روئی کی طلب کم ہونے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ایکسچینج میں روئی کے وقفے کے بعد جولائی کے لیے سودے 0.66 سینٹ (1.15 فیصد ) کم ہوکر 56.91 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔

متعلقہ عنوان :