رحیم یار خان، ممبرقومی اسمبلی چوہدری جاوید اقبال وڑائچ کا عاطف خان مزاری کی وفات پر اظہار تعزیت
ہفتہ 30 مئی 2020 19:08
(جاری ہے)
اس موقع پر ممبران قومی اسمبلی سردار ریاض خان مزاری، احسان الرحمن مزاری، سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل چوہدری نعیم شفیق، سابق ٹکٹ ہولڈر چوہدری سجادوڑائچ، شمیل مرزا، عمیررفیق ودیگر بھی موجود تھے جنہوں نے مرحوم کے اہلخانہ سے تعزیت اور دعائے مغفرت کی اور صبرجمیل کی تلقین کی۔
انہوں نے مرحوم کی سیاسی و سماجی خدمات کوسراہا اور کہاکہ علاقہ کے عوام کے لیے عاطف مزاری کی شخصیت کسی مسیحاسے کم نہیں تھی جنہوں نے اپنی زندگی عوام کے لیے وقف کیے رکھی۔ بعدازاں چوہدری جاوید اقبال وڑائچ نے سردارریاض خان مزاری ، احسان الرحمن مزاری کے ہمراہ پارٹی کارکنان سے ملاقات کی اورسیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.