بورے والا، مسلح ڈکیتی کی دو وارداتیں، ڈاکو لاکھوں روپے نقدی، موبائل فون لوٹ کر فرار
ہفتہ 30 مئی 2020 21:19
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے ڈیلر شیخ ذیشان احمد کا سیل میں قومی شاہرہ لاہور روڈ پر سپلائی رکشہ پر جا رہا تھا کہ مانا موڑ کے قریب دو مسلح موٹر سائیکل سواروں نے روک لیا اسی اثناء میں انکے کار سوار دیگر ساتھی بھی آ گئے جنہوں نے سیلز مین کو رسیوں سے باندھ کر اس سے ساڑھے تین لاکھ روپے سیل کی رقم کے علاوہ رکشے میں موجود سگریٹ لوٹنے کے بعد اسے کار میں اغوا کر کے لے گئے جسے ویرانے میں لیجا کر پھینک دیا اور خود فرار ہو گئے۔
دوسرے واقعہ میں تھانہ فتح شاہ کی حدود میں پل 487 (ای بی) کے قریب تین نامعلوم مسلح ڈاکو 483 (ای بی) کے محمد احسن جٹ سے گن پوائنٹ پر ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے دونوں واقعات کی اطلاع پولیس کو کر دی گئی, تاحال کسی بھی واردات کا مقدمہ درج نہیں ہوا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.