انعم فیاض ڈرامہ سیریل’’اے محبت‘‘ میں شہروز سبزواری کے ساتھ دکھائی دیں گی

اتوار 31 مئی 2020 10:55

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2020ء) اداکارہ انعم فیاض ڈرامہ سیریل’’اے محبت‘‘ میں شہروز سبزواری کے ساتھ دکھائی دیں گی۔

(جاری ہے)

کاشف صدیقی کی ہدایت کاری میں بننے والے ڈرامہ سیریل’’اے محبت‘‘ میں انعم فیاض شہروز سبزوری کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی۔ ڈرامے کے ٹیزر بھی جاری کر دیئے گئے ہیں جس میں انعم اور شہروز کی محبت دکھائی گئی ہے۔ڈرامے کی کہانی ثمینہ حیدر نے لکھی ہے۔