پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوٹل میں منعقد کرنے پر2کروڑ روزانہ اضافی خرچ ہونگے
اجلاس 5 سے 29 جون تک جاری رہے گا‘ ایجرٹن روڈ پر ہوٹل میں اراکین اسمبلی کو ضروری سہولتیں فراہم کی جائیں گی
میاں محمد ندیم
اتوار 31 مئی 2020
14:46
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس اسمبلی میں ہونے پر ارکان کی تنخواہیں اور بونس اخراجات میں شمار ہوتے ہیں، ایم پی ایز کی تنخواہ اور ٹی اے ڈی اے (سفر و رہائش کے) کو اخراجات میں شمار کیا جاتا ہے اسی طرح اجلاس میں استعمال اسٹیشنری اور دیگر اشیا بھی اخراجات میں شمار ہوتی ہیں. ذرائع اسمبلی کا کہنا ہے کہ اجلاس ہوٹل میں ہونے پر کرایہ اور کھانے پینے پر اضافی اخراجات ہوں گے، اجلاس ہوٹل میں ہونے پر اخراجات کی تفصیلات کل جاری ہوں گی یاد رہے کہ پنجاب اسمبلی کے ہال کا جائزہ لینے کے بعد علم ہوا کہ اراکین کا ایس او پیز کے تحت بیٹھنا ناممکن ہے اسی کے پیش نظر اجلاس کا انعقاد مقامی ہوٹل میں کیا جارہا ہے. انتظامیہ کی جانب سے مقامی ہوٹل میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے انعقاد کے انتظامات شروع کردیے گئے ہیں، ایجرٹن روڈ پر ہوٹل میں اراکین اسمبلی کو ضروری سہولتیں فراہم کی جائیں گی معیاری سہولتیں نہ ہونے پر ایوان اقبال میں اجلاس کا فیصلہ بھی واپس لے لیا گیا تھا پنجاب اسمبلی کا اجلاس 5 سے 29 جون تک جاری رہے گا.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر کے ٹاپ 2 ہزار ٹریڈرز میں پہلی پوزیشن! وقار ذکاء نے ٹریڈنگ کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
محسن نقوی کی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد، کسی بھی مہم جوئی کیلئے تیار ہیں،دفترخارجہ
-
کروڑوں کی عمارت لیکن رات کو ڈاکٹر غائب، مریم نواز ہیلتھ کلینک پر شہری برس پڑا
-
ایران نے جوابی حملے روک دیے، ٹرمپ نے مذاکرات کے لیے مہلت دے دی
-
امریکہ میں سیئٹل فوڈ فیسٹیول میں اندھا دھند فائرنگ، 2 افراد ہلاک، متعدد زخمی
-
میں گزشتہ سال ارب پتی بن گیا تھا ،رجب بٹ کا انکشاف
-
بھارتی وزیردفاع کا بیان مسترد، پاکستان کا ہر مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کا اعلان
-
بھارت اب پاکستان کے ساتھ کسی بھی قسم کے جامع مذاکرات نہیں کرے گا، بھارتی وزیر دفاع
-
دبئی میں برطانوی بزنس مین کی مسلسل قید و بند پر تشویش
-
شام میں امید کا انحصار تعمیرنو اور اعتماد کی بحالی پر، یو این چیف
-
جنوبی افریقہ میں مسلح افراد کا حملہ، دو سگے بھائیوں سمیت 4 پاکستانی شہری جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.