فریال محمود نے شوہر کے لئے پیار بھرا پیغام جای کردیا

پیر 1 جون 2020 10:15

اسلام آباد ۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2020ء) اداکارہ فریال محمود نے شوہر دانیال راحیل کے لئے پیار بھرا پیغام جاری کردیا۔

(جاری ہے)

انہوںنے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میںکہاکہ وہ دانیال راحیل کو شوہر کی صورت میں قبول کرتے ہوئے وعدہ کرتی ہیں کہ وہ یہ رشتہ پوری ایمانداری سے نبھائیں گی اور پوری زندگی ایک دوسرے کے لئے آسانیاں کرتے ہوئے گزاریں گی اور ہمیشہ آپسی ذہنی ہم آہنگی قائم رہنے کے لئے دعا گو رہیں گی۔ اداکارہ حال ہی میں دانیال راحیل کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھیں۔

متعلقہ عنوان :