عثمان خالد بٹ نے مایا علی کی نئی تصویر کے معترف

پیر 1 جون 2020 10:30

اسلام آباد ۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2020ء) اداکار عثمان خالد بٹ نے مایا علی کی نئی تصویر کے معترف ہوگئے ۔

(جاری ہے)

مایا علی نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر نئی تصویر جاری کی جس میں اداکارہ کالے رنگ کے جوڑے میں ملبوس گھنگریالے بالوں میں دکھائی دے رہی ہیں ، جس پر اداکار نے کہاکہ یہ مایا علی کی دلکش اور حیرت انگیز تصویر ہے۔

متعلقہ عنوان :