مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت مزید600روپے کے اضافے سی98ہزار100روپے ہوگئی

پیر 1 جون 2020 21:46

مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت مزید600روپے کے اضافے سی98ہزار100روپے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2020ء) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کے باعث مقامی مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت مزید600روپے کے اضافے سی98ہزار100روپے ہوگئی ۔

(جاری ہے)

آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کوانٹر نیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافے سی1733ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر ملکی صرافہ مارکیٹوں میں600روپے کے اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمت98ہزار100روپے اور دس گرام سونے کی قیمت514روپے کے اضافے سی84ہزار105روپے ہو گئی۔

متعلقہ عنوان :