دبئی میں شاپنگ مالز اور نجی شعبہ کو کل 3 جون سے 100 فیصد صلاحیت کیساتھ کاروبار کرنے کی اجازت مل گئی
اس سے قبل گزشتہ ہفتے لاک ڈاون پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے سرکاری و نجی شعبوں کو 50 فیصد صلاحیت کیساتھ دفاتر اور کاروبار کھولنے کی اجازت دی گئی تھی
محمد علی منگل 2 جون 2020 19:32
(جاری ہے)
اس سے قبل عید الفطر کے بعد گزشتہ ہفتے لاک ڈاون پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے نجی اور سرکاری شعبوں کو کام کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔ گزشتہ ہفتے کے فیصلے کے مطابق سرکاری اور نجی شعبوں کو ابتدائی طور پر 50 فیصد صلاحیت کیساتھ کاروبار اور دفاتر کھولنے کی اجازت دی گئی تھی۔
سرکاری اور نجی دفاتر میں 50 فیصد سے زائد ملازمین کی حاضری کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔ تاہم اب دبئی کے شاپنگ مالز اور دیگر نجی شعبہ کو اجازت دے دی گئی ہے کہ وہ مکمل صلاحیت کیساتھ کام کر سکتے ہیں۔ نجی شعبہ کے تمام ملازمین کو کل سے کام کرنے کی اجازت ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.