چاہے اپنے ہوں یا پرائے نئے پاکستان میں کوئی قانون سے بالاتر نہیں،

شہباز شریف قانون سے بھاگنے کی بجائے قانون کا سامنا کریں،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرازکا ٹویٹ

منگل 2 جون 2020 22:33

چاہے اپنے ہوں یا پرائے نئے پاکستان میں کوئی قانون سے بالاتر نہیں،
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2020ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ چاہے اپنے ہوں یا پرائے نئے پاکستان میں کوئی قانون سے بالاتر نہیں، شہباز شریف قانون سے بھاگنے کی بجائے قانون کا سامنا کریں۔

(جاری ہے)

منگل کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا کہ (ن) لیگی رہنماؤں کو مشورہ ہے کہ قانون کے راستے میں رکاوٹیں ڈال کر شریک جرم نہ بنیں۔