حکومت اسلام آباد میں بیڈمنٹن کے فروغ کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کرے، سید زاہد حسین
بدھ 3 جون 2020 15:25
(جاری ہے)
طارق اسحاق امریکہ میں جونیئر کھلاڑیوں کو تربیت دے رہے ہیں۔ غذالہ ودود اور جاوید اقبال کا تعلق بھی اسلام آباد سے تھا وہ بھی کئی بار قومی چیمپئن رہ چکے ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کوئی بھی کھیل حکومتی اور سپانسر کی سرپرستی کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا، لیکن تعلیمی ادارے ملک میں نرسری کا کردار ادا کرتے ہیں۔ اس ٹیلنٹ کو بروئے کار لانے کے لئے حکومت ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کرے۔ کورونا وائرس کے حوالے سے ایک سوال کے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کے کھیلوں کے میدان ویران ہوچکے ہیں اور کھلاڑی گھروں میں فزیکل فٹنس پر توجہ دے رہے ہیں۔ سیف گیمز کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں سید زاہد حسین نے کہا کہ گذشتہ برس یکم سے دس دسمبر تک کھیلی گئی سیف گیمز میں بیڈمنٹن کے کھلاڑیوں نے میڈلز حاصل کر رکھے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دوسرے کھلاڑہوں کی طرح ان کھلاڑیوں کی بھی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.