چلی میں 6.8 شدت کا زلزلہ

بدھ 3 جون 2020 16:29

چلی میں 6.8 شدت کا زلزلہ
سانتیاگو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2020ء) چلی کے صوبہ ایل لوا میں 6.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

(جاری ہے)

چینی خبر رساں ادارے نے امریکی جیولوجیکل سروے کے حوالے سے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے بدھ کی صبح ایل لوا کے علاقہ سان پیڈرو ڈی اٹاکاما کے سے 48 کلومیٹر کے فاصلے پر محسوس کیے گئے جس کا مرکز سطح زمین سے 96.84 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

متعلقہ عنوان :