مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہی

جمعرات 4 جون 2020 21:47

مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2020ء) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی آنے کے باجود مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہی ۔

(جاری ہے)

آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کوانٹر نیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت11ڈالرکی کمی سی1718ڈالر ہوگئی لیکن نمایاں کمی اور ڈالر کی قدر میں کمی کے باوجود صرافہ مارکیٹوں میںفی تولہ سونے کی قیمت 97ہزار700روپے اور دس گرام سونے کی قیمت83ہزار762روپے ہو گئی۔

متعلقہ عنوان :