مکہ مکرمہ میں سعودی کے ہاتھوں سعودی کا قتل
سعودی نوجوان نے پُرانی دشمنی پر مخالف نوجوان کو فائرنگ کر کے مار ڈالا
محمد عرفان جمعہ 5 جون 2020 14:00
(جاری ہے)
زخمی نوجوان کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم ڈاکٹرز نے بتایا کہ وہ کافی دیر پہلے ہی خون بہہ جانے کے باعث انتقال کر گیا ہے۔ پولیس نے فوری تفتیش کرنے کے بعد ملزم کا سراغ لگا کر اسے گرفتار کر لیا۔
ملزم سے مزید تفتیش کی خاطر اسے استغاثہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔مکہ مکرمہ دُنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے مقدس ترین شہر ہے۔ اسی وجہ سے سعودی حکومت بھی اس شہر کی حُرمت و تقدیس کو قائم رکھنے کا بہت خیال رکھتی ہے اور یہاں پر کسی شرمناک یا فحش حرکات کرنے والوں کو سخت سے سخت سزا دی جاتی ہے۔ تاہم گزشتہ کچھ عرصے سے مکہ مکرمہ میں بے حیائی اور بدتہذیبی کے ایسے واقعات پیش آ رہے ہیں، جن کے باعث نہ صرف اہل مکہ بلکہ دُنیا بھر کے مسلمانوں کے دِل دُکھی ہیں۔ مکہ مکرمہ میں ہی ایک تازہ ترین واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک مقامی شخص نے اپنی بیوی کو انتہائی غلیظ پانی سے چائے بنا کر پِلا دی۔ یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب ایک سعودی شہری نے اپنی ایک ویڈیو ٹویٹر پر پوسٹ کی جس میں وہ اپنے گھر کے باتھ رُوم میں کموڈ کے پاس کھڑا ہے۔ وہ کپ کو کموڈ کے پانی سے آدھا بھر کر اسے پاس ہی پڑے چائے کے کپ میں اُلٹا دیتا ہے اور پھر اسے اپنی بیوی کے پاس لے جا کر اسے پلا دیتا ہے۔ بیوی کی جانب سے چائے کے خراب ذائقے پر حیرت کا اظہار کیا جاتا ہے تو وہ اسے تسلی دیتا ہے کہ ایسی کوئی بات نہیں، چائے بالکل ٹھیک ہے۔شرم و اخلاقیات سے عاری اس سعودی شخص نے سارے واقعے کی ویڈیو بنا کر جب سوشل میڈیا پر ڈالی تو لوگ شدید مشتعل ہو گئے۔ انہوں نے اس شخص کی بھرپور مذمت کی اور اس ویڈیو کو پولیس کو بھی رپورٹ کر دیا۔ جس کے بعد مکہ پولیس نے ویڈیو کلپ پوسٹ کرنے والے شخص کی نشاندہی کرنے کے بعد اس کے گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق اپنی بیوی کے ساتھ یہ گھناؤنی حرکت کرنے والے سعودی کی عمر 30 سے 35 سال کی درمیان ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
-
بھارت ،پولیس نے اترپردیش میں مسلمانوں کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کے لئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلق کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.