سینٹ اجلاس ، احتیاطی تدابیر کے پیش نظر ممبران کی نشستوں پر دوسیٹوں کا فاصلہ

ممبران کی نشستوں پر ماسک ، گلوز اور سینیٹائز موجود تھے ،اراکین سینیٹ نے ماسک پہن رکھے تھے

جمعہ 5 جون 2020 15:53

سینٹ اجلاس ، احتیاطی تدابیر کے پیش نظر ممبران کی نشستوں پر دوسیٹوں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جون2020ء) سینٹ اجلاس میں کورونا سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے ممبران کی نشستوں پر دوسیٹوں کا فاصلہ رکھا گیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ہونے والے اجلاس میں ممبران کورونا سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہو کر ممبران کی نشستوں میں دو سیٹوں کا فاصلہ رکھا گیا ،ممبران کی نشستوں پر ماسک ، گلوز اور سینیٹائز موجود تھے اراکین سینیٹ نے ماسک پہن رکھے ہیں۔

متعلقہ عنوان :