فرانس میں وبا اب قابو میں ہے، حکومت کے چیف سائنسی مشیر
وائرس کے خلاف کامیابی لاک ڈاؤن کے باعث حاصل ہوئی،پروفیسر ژان فرانسوا دلفریسی
جمعہ 5 جون 2020 16:31
(جاری ہے)
فرانس میں کورونا متاثرین کے اعدادوشمار صحیح سمت میں جاتے دکھائی دے رہے ہیں، گزشتہ روز ہسپتالوں میں صرف 44 اموات کی اطلاعات موصول ہوئی تھیں اور پروفیسر دلفریسی کے مطابق اب متاثرین کی یومیہ تعداد ایک ہزار سے زیادہ نہیں ہوگی۔
اس کے مقابلے میں مارچ میں ملک یومیہ 80 ہزار کیس سامنے آ رہے تھے۔ پروفیسر دلفریسی کہتے ہیں کہ وائرس اگرچہ اب بھی گردش کر رہا ہے لیکن اس کے پھیلاؤ کی رفتار پہلے سے سست ہو گئی ہے اور جہاں بھی نئے کلسٹر سامنے آتے ہیں ان سے مؤثر ٹیسٹنگ، کانٹیکٹ ٹریسنگ اور قرنطینہ کے ذریعے نمٹا جا رہا ہے۔فرانس نے چار ہفتے پہلے لاک ڈاؤن ختم کرنا شروع کیا تھا اور اب ملک میں شہریوں کی نقل و حرکت پر لگی زیادہ تر پابندیاں ہٹا دی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.