yچاغی:امین آباد کے علاقے میں فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک ہوگیا

جمعہ 5 جون 2020 22:42

چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جون2020ء) امین آباد کے علاقے میں فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک ہوگیا لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ رات ناصر مری نامی نوجوان کو انکے زرعی زمینوں پر نا معلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے کے قتل کردیا خاندانی ذرائع کے مطابق ہمارا کسی کے ساتھ کوئی تنازعہ یا دشمنی نہیں ہے مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :