حکومت ملک میں دیگر کھیلوں کی طرح ٹیک بال کے کھیل کے فروغ کے لئے اقدامات کرے، طیب محمود چھٹہ
ہفتہ 6 جون 2020 14:49
(جاری ہے)
لاک ڈائون ختم ہوتے ہی دوبارہ اکیڈمیز میں تربیت دینی شروع کر دی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کو معاشرتی برائیوں سے بچانے کے لئے کھیلوں کا انعقاد بہت ضروری ہے اور اس سلسلہ میں ملک کے دوسرے مقامات پر بھی اکیڈمیز قائم کی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ٹیک بال کے کھیل کے فروغ کے لئے ہنگری کے سفیر نے بھی ایک ملاقات کے دوران اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی تھی۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ٹیک بال چیمپئن شپ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں وقاقی دارالحکومت کے لڑکے اور لڑکیاں حصہ لیں گی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیک بال فیڈریشن ملک میں کورونا وائرس کی وباء ختم ہوتے ہی اس کھیل کو تعلیمی اداروں میں متعارف کروانے کے انتظامات کرے گی جس کی تیاریاں ابھی سے شروع کر دی گئی ہیں۔ کورونا وائرس کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اس وبا کے باعث پوری دنیا پریشان ہے اور لاکھوں کی تعداد میں اموات ہو چکی ہیں اور کھلاڑی اپنے اپنے گھروں سے غیر ضروری طور باہر نہ نکلیں اور اپنے آپ کو کورونا وائرس کی وباء سے بچانے کے لئے احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے اپنی فزیکل فٹنس اور خوراک پر توجہ دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، زمان خان اور اسامہ میر ڈراپ
-
مجوزہ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول میں بھارت کے میچز، فائنل لاہور میں رکھنے کی تجویز
-
حارث رؤف ، کامران اکمل کے ٹی20 ورلڈکپ سکواڈ سے باہر
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.