لکی مروت،اسسٹنٹ کمشنر نے نورنگ میں گندم سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، 50بوری گندم قبضے میں لے لی
ہفتہ 6 جون 2020 16:59
(جاری ہے)
ضلعی انتظامیہ کو اطلاع ملی تھی کہ گندم کی کھیپ پابندی کے باوجود ضلع کی حدود سے باہر سمگل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جس پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر امین اللہ خان نے فوری کاروائی کرتے ہوئے نورنگ کے قریب بنوں ڈیرہ روڈ پر ایک گاڑی سی100کلو گرام کی50بوری گندم قبضے میں لے کر محکمہ خوراک کے ضلعی افسران کے حوالے کردی۔
اس موقع پر ایڈیشنل اے سی نے واضح کیا کہ انتظامیہ نے گندم ضلع سے باہر لیجانے پر پابندی لگا رکھی ہے تاکہ محکمہ خوراک کی طرف سے جاری خریداری کا عمل متاثر نہ ہو ۔انہوں نے کہا کہ گندم سمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.