کویت میں کورونا مریضوں کی گنتی 31,843ہو گئی
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 717 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 10 مریض چل بسے
محمد عرفان پیر 8 جون 2020 16:03
(جاری ہے)
کسی میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ انہیں گرفتار کر سکے۔ کیونکہ ان کا تعلق مملکت کی انتہائی بااثر شخصیات سے ہے، کوئی ان پر ہاتھ ڈالنے کا سوچے گا تو اس کا انجام بہت بُرا ہو گا۔ ایک لڑکی یہ بھی کہتی رہی کہ اس کے موبائل میں ممتاز قانون دانوں اور اعلیٰ سیکیورٹی عہدے داروں کے نمبرز موجود ہیں، کرفیو توڑنے پر ان کے خلاف کوئی کچھ نہیں کرے گا۔ پولیس کے ای کرائم شعبے کی جانب سے بھی اس ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے دونوں لڑکیوں کی نشاندہی کرنے کے بعد انہیں ان کے گھروں سے گرفتار کر لیا ہے۔ چونکہ دونوں لڑکیاں نابالغ ہیں ، اس لیے انہیں بچوں سے متعلق جرائم پر کارروائی کرنے والے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.