تمام میڈیکل سٹورز کے مالکان اپنی دکانوں پر سرجیکل ماسک اور ہینڈ سینیٹائز کی دستیابی کو یقینی بنائیں، ڈاکٹر عذرا بتول
سکردو، ڈرگ انسپکٹر کے شہر کے مختلف میڈیکل سٹورز پر چھاپے ،ادویات کی میعاد، ڈرک لائسنس، ادویات کی معیار، ایکسپائری اور صفائی سے متعلق انتظامات کا جائزہ لیا
ہفتہ 20 جون 2020 00:02
(جاری ہے)
انہوں نے شہر کے مختلف میڈیکل سٹورز پر چھاپے مارے اور ادویات کی میعاد، ڈرک لائسنس، ادویات کی معیار، ایکسپائری اور صفائی سے متعلق انتظامات کا جائزہ لیا۔
ڈرگ انسپکٹرنے میڈیکل اسٹورز کے مالکان کو ہدایت جاری کیں کہ وہ معیاری ادویات کی دستیابی کو یقینی بنائیںاور کارونا وائرس کے پیش دوکانوں پر سینیٹائزر اور سرجیکل ماسک کی دستیاب رکھیں۔ خلاف ورزی کرنے والے سٹورز پر بھاری جرمانہ عائد کیا جائیگا اور ان کے خلاف قانونی کارروائی ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.