ہالی وڈ اداکار ایان ہوم انتقال کر گئے

اتوار 21 جون 2020 10:15

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2020ء) ہالی وڈ اداکار ایان ہوم انتقال کر گئے ۔ فلم ’’لارڈ آف رنگز ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے 88 سالہ اداکار پارکنسن میں مبتلا تھے اور طبعیت خراب ہونے کے باعث ہسپتال میں انتقال کرگئے ۔

(جاری ہے)

اداکار جنہوں نی1981ء میں بننے والی فلم ’’شیریئٹس آف فائر‘‘ میں آسکر ایوارڈ حاصل کیا ۔

متعلقہ عنوان :