جبران ناصر سچے انسان ہیں، منشا پاشا

اتوار 21 جون 2020 11:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2020ء) اداکارہ منشا پاشا نے کہا کہ ان منگیتر جبران ناصر سچے انسان ہیں۔ انہوںنے ایک انٹر ویو میں سیاسی کارکن جبران ناصر کو پسند کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہاکہ ان کے منگیتر جبران ناصر ایک سچے انسان ہیں اور انہوںنے آج تک ان سے جو وعدہ یا بات کی وہ پوری کی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا شادی ایک بہت اہم فیصلہ ہے اور اگر آپ کو سچا انسان مل جائے تو یہ ایک لڑکی کی بہت خوش قسمتی ہے۔ منشا پاشا کی گزشتہ سال جبران ناصر کے ساتھ منگنی طے پائی۔

متعلقہ عنوان :