رہائشی ویزا رکھنے وا لے 22جون سے دبئی میں داخل ہو سکیں گے ، 7 جولائی سے غیر ملکی سیاحوں کو داخلے کی اجازت
پیر 22 جون 2020 13:36
(جاری ہے)
اماراتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے دوران دبئی میں غیر ملکی سیاحوں اور رہا ئشی ویزا رکھنے والے افراد کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی تاہم وائرس کی صوتحال بہتر ہونے پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق دبئی میں داخل ہونے والوں کو حال ہی میں کروائے گئے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے منفی آنے کا سرٹیفکیٹ یا رپورٹ جمع کروانا ہو گی ۔ یا دبئی کے ہوائی اڈے پر پہنچنے پر ٹیسٹ کروانا لازمی ہوگا۔ دریں اثناء دبئی کے شہریوں اور رہائشیوں کو 23 جون سے بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.