دُبئی میں مقیم بھارتی ڈرائیور کو شرمناک حرکت پر قید کی سزا ہو گئی
ملزم نے سوئی ہوئی فلپائنی ملازمہ سے نازیبا حرکات کی تھیں
محمد عرفان پیر 22 جون 2020 14:57
(جاری ہے)
ملازمہ نے ملزم کو دھکا دے کر کمرے سے باہر نکال دیا اور کمرے کو لاک کر دیا۔تاہم بُری طرح خوفزدہ ہونے کے باعث وہ دوبارہ سو نہ سکی۔
تھوڑی دیر بعد ملزم دوبارہ واپس آیا اور باہر سے دروازے کو کھولنے کی کوشش کی مگر لاک ہونے کی وجہ سے اپنے شیطانی عزائم میں کامیاب نہ ہوسکا ۔ ملازمہ نے فوری طور پر اپنے مالک کو بھارتی ڈرائیور کی شرمناک حرکات سے آگاہ کر دیا۔ جس نے اسی وقت پولیس کو بُلا کر ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے پولیس کی تفتیش کے دوران اپنی نازیبا حرکات کا اعتراف کر لیا۔ عدالت کی جانب سے ملزم کو تین ماہ قید کی سزا سُنا دی گئی اور سزا کی مُدت ختم ہونے کے بعداسے فوری طور پر ڈی پورٹ کر دیا جائے گا۔ ملزم کو عدالتی فیصلے کے خلاف پندرہ روز کے اندر اپیل کرنے کا حق دیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.